پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

’’اللہ حافظ مسلم لیگ (ن) ‘‘ ن لیگ کی مرکزی رہنما ماروی میمن نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرنے جا رہی ہیں ؟ دھماکہ خیز دعویٰ‎

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ماروی میمن نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا جلد تحریک انـصاف میں شمولیت اختیار کر لیں گی، سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے

کہ ماروی میمن نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا فیصلہ کر لیاہے وہ جلد تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر رہی ہیں جبکہ کئی پی پی پی رہنما ماروی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا عندیہ دے رہے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے ماروی میمن کی ن لیگ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ لیگی وزرا ماروی میمن پر کرپشن کا الزام عائد کرتے ہوئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا پیسہ کھانے کا الزام عائد کررہے ہیںجبکہ دانیال عزیز اور طلال چوہدری کو وزارت دینے کے بجائے ماروی میمن کو وزارت ملنے کے فیصلے پر شدید مخالف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…