اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

سپر لیگ لاہور فائنل،تحریک انصاف نے پھرموقف تبدیل کرلیا،حیرت انگیزاقدام

datetime 28  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں پاکستان سپرلیگ کافائنل رکوانے کےلئے قرارداد جمع کرائی تھی کہ سکیورٹی خدشات کے باعث پی ایس ایل کافائنل لاہورمیں منعقد کرانے کافیصلہ تبدیل

کیاجائے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اب تحریک انصاف نے جمع کرائی گئی قرارداد واپس لے لی ہے اورساتھ ہی موقف اپنایاہے کہ اس قرارداد کی منظوری پارٹی سے نہیں لی گئی تھی اس لئے واپس لی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…