پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

 ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 28  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔اسلام آباد،راولپنڈی ،سیالکوٹ ،دیر،سوات، چترال ،بالاکوٹ ،پشاوراورمالاکنڈمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق ابھی تک زلزلے کے مرکزکے بارے میں کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں اورنہ ملک بھرسے کسی بھی جانی ومالی نقصان کی اطلاع بھی نہیں ملی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…