پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے‘ چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی جزو ہے‘ سی پیک گیم چینجر ہے‘ خطے کے اربوں لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلی آئے گی‘ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں چین کی حمایت قابل قدر ہے‘ این ایس جی کے لئے چین کی حمایت کے مشکور ہیں۔ منگل کو چین کے ایگزیکٹو نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران

 

گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کاہ کہ دہشت گردی یک خلاف جنگ میں چین کی حمایت قابل قدر ہے۔ این ایس جی کے لئے چین کی حمایت پر مشکور ہیں۔ پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی جزو ہے۔ پاکستان اور چین کی دوستی ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط ہورہی ہے سی پیک گیم چینجر ہے۔ خطے کے اربوں لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلی آئے گی۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ خصوصی دعوت پر ای سی او سربراہ اجلاس میں شرکت پر چین کا خیر مقدم کرتے ہیں ای سی او سربراہ اجلاس کا عنوان چین کے ایک خطہ ایک سڑک کے وژن کا عکاس ہے۔ مئی 2017 میں چین کے دورے کا منتظر ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…