اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

اہم اسلامی ملک نے سیکڑوں پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا، ہزاروں جیلوں میں قید۔۔۔افسوسناک رپورٹ

datetime 28  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن کے دوران سعودی عرب نے سیکڑوں پاکستانیوں کو بے دخل کرتے ہوئے ڈی پورٹ کر دیا۔ وطن پہنچنے والوں نے ہزاروں پاکستانی تارکین وطن کی سعودی جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن کے

دوران 300پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے، ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانی سعودی ائیرلائن کی پرواز 738کے ذریعے پاکستان پہنچے جہاں امیگریشن حکام نے ضروری پوچھ گچھ کے بعد کاغذی کارروائی مکمل ہونے پر انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دیدی ہے۔سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہوکر واپس آنے والوں نے انکشاف کیا ہے کہ اب بھی سعودی جیلوں میں ہزاروں پاکستانی قید ہیں جو حکومت پاکستان اور سعودی حکومت تک شنوائی کے منتظر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…