جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

معروف پاکستانی اداکارہ نے شوبز چھوڑنے کا اعلان کر دیا، وجہ کیا بنی؟ جان کر داد دینگے

datetime 28  فروری‬‮  2017 |

لاہو ر(این این آئی ) اداکارہ فضاء علی نے شوبز چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ، دو پراجیکٹ مکمل کرنے کے بعد شوبز سے مکمل کنارہ کشی اختیار کر لیں گی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ فضاء علی نے اپنے شوہر کی خاطر شوبز چھوڑنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے چند ماہ قبل ان کے شوہر نے ان کو شوبز چھوڑ کر گھر کی ذمہ داریاں ادا کرنے کے لئے کہا تھا جس پر فضاء علی نے کہا کہ

و ہ اپنے زیر تکمیل پروجیکٹ مکمل کرنے کے بعد ہمیشہ کے لئے شوبز چھوڑ دیں گی ۔انہوںنے مختلف پروڈیوسرز کے ڈرامہ سیریل اور شوز کرنے کے معاہدے کر رکھے تھے اب انہوںنے تقریباً 90فیصد سے زیادہ کام کرلیا ہے صرف دو ڈرامہ سیریل تکمیل کے مراحل میں ہیں ان کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی وہ شوبز چھوڑ کرگھریلوذمہ داریاں سنبھال لیں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…