جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

لاہور میں پی ایس ایل فائنل۔۔کون کون سے غیر ملکی لاہور نہیں آئیں گے؟برطانوی میڈیا نے حیران کن دعویٰ کر دیا

datetime 28  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن ( آن لائن ) برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کے لیے غیر ملکی کمنٹیٹرز لاہور نہیں آئیں گے ، گرینڈ فائنل کے لیے براڈکاسٹر کی تبدیلی کا بھی امکان ہے ، پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں کمنٹری کرنے والے غیر ملکی کمنٹیٹرز فائنل کے لیے لاہور نہیں آئیں گے۔ چار غیر ملکی کمنٹیٹرز ای این بشپ ، ڈینی موریسن ، ایلن ولکنز اور خاتون میل جونز پی ایس ایل میں کمنٹری کر رہی ہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ای این بشپ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی سیریز کی کمنٹری کے لیے جزائر غرب الہند جا رہے ہیں۔ بقیہ تینوں غیرملکی کمنٹیٹرز فائنل کے لیے لاہور نہیں آئیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کے میچوں کو دکھانے والے براڈ کاسٹر کی تبدیلی ہونے والی ہے اور لاہور میں فائنل کے نشریاتی حقوق کسی دوسرے براڈ کاسٹر کو دیئے جاسکتے ہیں۔ پی ایس ایل کے براڈ کاسٹر نے غیر ملکی کمنٹیٹرز سے کہا ہے کہ ان کا معاہدہ پلے آف میچز تک ہے جس کے بعد ان سے نیا معاہدہ نیا براڈ کاسٹر کرسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…