جمعرات‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2026 

’’سالوں بعد آخر کار پتہ چل ہی گیا ‘‘ بے نظیر بھٹو کو کس نے قتل کیا ؟ انتہائی قریبی ساتھی نے دھماکہ خیز انکشاف کردیا

datetime 28  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)27دسمبر 2007کو پاکستان کی معروف لیڈر بینظیر بھٹو کے قتل کے متعلق ابھی تک قیاس آرائیاں ہی جاری ہیں اور ان کے قاتل کےبارے میں روز نئی سے نئی خبر سننے کو ملتی ہے ۔اس میں اب نئی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ پیپلز پارٹی کے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے اب یہ کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کے قتل کا ماسٹرمائنڈ بیت اللہ محسود تھا ۔

سابق وزیر داخلہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ بے نظیر قتل میں مطلوب ایک شخص مدرسے میں تھا، بعد میں مردان سے اس کی لاش ملی جبکہ ایک اور مطلوب شخص عباد الرحمان چٹان خیبر ایجنسی ڈرون حملے میں مارا گیا ۔سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ ان کی حکومت بے نظیر قتل کیس سازش میں ملوث تمام افراد کو سامنے لا چکی ہے۔ رحمان ملک کی بات ایک طرف تاہم ابھی تک حکومتی سطح پر بے نظیر بھٹو کے قاتل کے بارے واشگاف اعلان نہیں کیا گیا۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…