ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

سپر لیگ فائنل،شائقین صرف لاہور سمیت پورے پاکستان سے ہی نہیں بلکہ کہاں کہاں سے آئیں گے؟بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 27  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونے پر پوری قوم خوش ہے‘عمران خان پاگل پن کی باتیں کررہے ہیں ان کے منہ سے ایسی باتیں ہی اچھی لگتی ہیں‘،عمران خان چاہتے ہیں ہم دہشتگردوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیں،تمام شہریوں سے درخواست ہے یہ اپنے اردگرد نظر رکھیں‘،شائقین صرف لاہور سے ہی نہیں پوری دنیا سے آئیں گے،

رانا ثناء اللہ خان نے کہا  کہ تمام سیکیورٹی ادارے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کریں گے،سٹیڈیم کے باہر بھی بڑی سکرین لگائی جائے گی۔سوموار کے روز اپنے ایک انٹر ویو میں رانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ پوری قوم پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانے کا خیرمقدم کر رہی ہے، پوری قوم نے دہشت گردوں کوپیغام دیا ہے کہ ہم ڈرنے والے نہیں، پوری قوم خوش ہے،عمران خان پاگل پن کی باتیں کررہے ہیں،عمران خان جمع خاطر رکھیں قذافی سٹیڈیم میں تل دھرنے کو جگہ نہیں ملے گیاانہوں نے کہا کہ پاگل خان پاگل پن کی باتیں کررہا ہے،ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں،تمام معاملات اور سیکیورٹی پلان کا جائزہ لینے کے بعد ہی یہ فیصلہ کیا گیا ہے شائقین صرف لاہور سے ہی نہیں پوری دنیا سے آئیں گے،تمام سیکیورٹی ادارے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کریں گے،سٹیڈیم کے باہر بھی بڑی سکرین لگائی جائے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاگل خان نے عجیب بات کی ہے ان کی باتوں سے بزدلی ظاہر ہورہی ہے،ان کے منہ سے پاگل پن کی باتیں اچھی لگتی ہیں،جو سیکیورٹی ادارے تجویز کریں گے اسی کے مطابق فیصلے کیے جائیں گے،سیکیورٹی تھریٹ ضرورہے لیکن ہم مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں،سیکیورٹی تھریٹ ضرورہے لیکن ہم مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں،عمران خان چاہتے ہیں ہم دہشتگردوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیں،تمام شہریوں سے درخواست ہے یہ اپنے اردگرد نظر رکھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…