پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

حکومت نے ایسے پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا جس میں منافع ہر صورت ملے گا،حیرت انگیزانکشاف

datetime 27  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے ملکی کی معاشی تاریخ میں انوکھے قسم کے پرائزبانڈزمتعارف کرانے کافیصلہ کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ اب ایسے پرائزبانڈزمتعارف کرانے جارہی ہے جوسال بھرمیں پرائزبانڈزکی قرعہ اندازی میں شامل کئے جائینگے جبکہ ان پرائزبانڈزپرسال میں دو مرتبہ منافع بھی دیاجائے گا۔یہ پرائزبانڈزاب اوپن نہیں بلکہ اس شخص کے نام سے جاری کئے جائینگے

جوان بانڈز کوخریدے گاجس کے بعد معلوم ہوجائے گاکہ خریدارایف بی آرکا نادہندہ ہے یانہیں جبکہ بلیک منی رکھنے والے افرادبھی ان پرائزبانڈزکوقرعہ اندازی کے بعد انعام نکلنےپرخریدبھی نہیں سکیں گے ۔ابتدائی طورپر 40ہزارروپے مالیت کے یہ پرائزبانڈزنیشنل سیونگ سکیم جاری کرے گی جبکہ ان کے اجرا سے قبل ای سی سی سے اس کی باقاعدہ منظوری لی جائے گی ۔ان پرائزبانڈزکامقصدملک میں زیرگردش سرمائے میں کمی لاناہے تاکہ قیمتوں میں استحکام لایاجاسکے ۔

موضوعات:



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…