منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان پاکستانی بال ٹھاکرے بننے کی کوشش نہ کریں ، ن لیگی وزرا

datetime 27  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پی ایس ایل کافائنل لاہورمیں کرانے کافیصلہ بہت بڑاہے اورپنجا ب حکومت نے ایک بڑادلیرانہ فیصلہ کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے عمران خان کی طرف سے پی ایس ایل کافائنل لاہورمیں کرانے کی

مخالفت پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ عمران خان پاکستانی بال ٹھاکرے بننے کی کوشش نہ کریں اوراپنی دیگرناکامیوں کوچھپانےکےلئے پنجاب حکومت کے اس فیصلے کوتنقید کانشانہ نہ بنائیں ۔انہوں نے کہاکہ یہ فیصلہ قومی مفادمیں کیاگیاہے ۔اسی طرح دانیال عزیزنے عمران خان پرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان کاپی ایس ایل کافائنل لاہورمیں کرانے کی مخالفت بیمارذہنیت کی عکاس ہے ۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…