بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

’’مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر گولیاں برسا دیں‘‘ تشویشناک صورتحال

datetime 27  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد میں ن لیگ کے 2گروپوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں 10افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تاندلیا نوالہ میں مسلم لیگ ن کے 2گروپس میں کافی عرصےسے جائیداد کا تنا زعہ چل رہا تھا جو اس قدر بڑھ گیا کہ بھرے بازار میں مخالف گروپ نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 10افراد

شدید زخمی ہوگئے ۔ واقعہ کے بعد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ تنازعہ لیگی ایم پی اے اور کونسلر کے درمیان چل رہا تھا اور دونوں گروپوں میں گزشتہ رات سے کشیدگی چل رہی تھی تاہم آج صبح تاندلیانوالا کے علاقے میں بازار کے اندر دونوں گروپوں میں تصادم ہوگیا جس کے دوران لیگی ایم پی اے کے حامیوں نے فائرنگ کردی جب کہ کشیدگی کا علم ہونے کے باوجود پولیس کی نفری موجود نہیں تھی اور پولیس حکام نے اس معاملے پر توجہ تک دینا منا سب نہیں سمجھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…