پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم جاری کر دیا

datetime 28  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن) ینگ ڈاکٹرز نے مطالبات کی منظوری کے لئے پنجاب حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ہے جب کہ سروسز اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہٹ دھرمی کے باعث مسلسل ساتویں روز بھی مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ میڈ یا رپو رٹ کے مطابق ینگ ڈاکٹرز نے مطالبات کی منظوری کے لئے صوبائی حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے کر اسپتالوں میں او پی ڈیز کھول دی ہیں تاہم سروسز اسپتال لاہور کے

 

ینگ ڈاکٹرز کی ہٹ دھرمی مسلسل جاری ہے اور اسپتال میں ساتویں روز بھی او پی ڈیز، ٹیسٹ اور اور آپریشنز نہ ہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔مریضوں کا کہنا ہے کہ مریض تڑپ رہے ہیں لیکن اس کے باوجود محکمہ صحت پنجاب اور اسپتال انتظامیہ کو مریضوں کی تکلیف کا کوئی احساس نہیں ہے۔ دوسری جانب ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے ہمارے مطالبات نہ مانے تو پنجاب بھر کے ڈاکٹرز ایک بار پھر ہڑتال پر چلے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…