پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

ڈاکٹر طاہر القادری نے بطور تجزیہ کار کونسا ٹی وی چینل جوائن کر لیا؟

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے بعد پاکستان عوامی تحریک اور منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے نجی ٹی وی چینل بول نیوز کو جوائن کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل پر جاری پرومو کے مطابق علامہ ڈاکٹر طاہر القادری

’’بول ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ‘‘کے نام سے کرنٹ افیئرز پروگرام کریں گے اور پروگرام میں تجزیہ کار کے طور پر شریک ہوں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سابق صدر پرویز مشرف بھی نجی ٹی وی چینل کو بطور تجزیہ کار جوائن کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…