پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سابق صدر آصف علی زرداری نےبیٹیوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، بڑا کام ہو گیا!!

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شریف برداران سے بے مروتی مہنگی پڑ گئی۔ دبئی یاترا بھی کام نہ آئی۔ بختاور اور آصفہ نے عرفان اللہ مروت کی پیپلزپارٹی میں شمولیت رکوا دی۔ شہید بی بی کی بیٹیوں کے آگے باپ کی بھی نہ چلی۔بختاور اور آصفہ نے عرفان اللہ مروت کی پارٹی میں شمولیت کی مخالفت کی تو پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے بھی بیٹیوں کے

موقف کے آگے سرتسلیم خم کرنا پڑا .اس مرتبہ دو بیٹیاں ایک زرداری پر بھاری پڑ گئیں لیکن عرفان اللہ مروت اب بھی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی آس لگائے بیٹھے ہیں۔ لگتا ہے عرفان اللہ مروت کو شریف بردارن کا ساتھ چھوڑنا بھی کافی مہنگا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…