پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں امریکی خفیہ ایجنسی کے طیاروں کی انتہائی نیچی پروازیں عوام میں شدیدخوف و ہراس

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

کرم ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک)کرم ایجنسی کے علاقوں میں امریکی ڈرون طیاروں کی نچلی سطح پر پرواز سے مقامی لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز کرم ایجنسی کے علاقوں لوئر کرم اور بگن میں امریکی ڈرون طیاروں نے نچلی درجے پر پرواز کی

جس کے باعث مقامی لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔عینی شاہدین کے مطابق ڈرون طیارے کافی دیر تک علاقوں پر پروازیں کرتے رہے تاہم وہ بغیر کسی کارروائی کے واپس چلے گئے ۔واضح رہے کہ امریکی ڈرون طیاروں نے بہت عرصے بعد قبائلی علاقوں میں پروا ز کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…