ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

موٹر وے،پاک فوج نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 26  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے آپریشن رد الفساد کی کامیابی کیلئے موٹر وے پر چیک پوسٹیں قائم کردیں۔پولیس اور رینجرز بھی مشترکہ طور پر سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آپریشن رد الفساد کے تحت

موٹر وے ایم ون اور ٹو پر پاک فوج نے رینجرز اور پولیس کے ساتھ مشترکہ چیک پوسٹیں قائم کردیں ہیں ۔ترجمان نے کہاہے کہ مشترکہ چیک پوسٹوں کا مقصد سیکیورٹی اور نگرانی کو بہتر بنانا ہےاور مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع دینے کیلئے سرکاری رابطہ نمبرز بھی جاری کر دیئے گئے۔
army

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…