اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

پانامہ کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ ,سیاسی ،عوامی حلقوں میں موضوع بحث ،قیاس آرائیاں

datetime 26  فروری‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ کی طرف سے پانامہ کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ ان دنوں سیاسی اور عوامی حلقوں میں موضوع بحث ہے اور اس پر قیاس آرائیاں جارہی ہیں۔ (ن) لیگ اور تحریک

انصاف کے کارکن فیصلہ اپنے حق میں آنے کی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں اور اس پر بحث و مباحثہ بھی جاری ہے ۔ دوسری طرف فیصلہ کس کے حق میں آئے گا اس پر شرطیں بھی لگ رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…