جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

سوشل میڈیاپر پاکستان مخالف پروپیگنڈہ بھاری پڑ گیا،بڑا کریک ڈاؤن،سینکڑوں افراد گرفتار

datetime 26  فروری‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)سوشل میڈیا پر ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث سینکڑوں افراد کو گرفتارکرلیاگیا۔ حکام کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا پر ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث سینکڑوں افراد

کو گرفتار کر لیا گیا ہے ٗ 2617 لنکس کو بند کر دیا گیا ہے ٗ انتہاء پسندی کو فروغ دینے والی ویب سائٹس بھی بند کر دی گئی ہیں ٗذرائع کے مطابق، ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث 13 اکاؤنٹس کا تعلق بھارت سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…