جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری۔۔دس، بیس یا پچاس ہزار نہیں بلکہ حکومت نے کتنی بڑی تعداد میں سرکاری نوکریوں کا اعلان کر دیا

datetime 26  فروری‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تعلیمی میدان میں ترقی اور بے روزگاری کے بے قابو جن پر قابو پانے کے لیے حکومت پنجاب نے محکمہ تعلیم80ہزار نئے اساتذہ بھرتی کرے گی یہ نئی بھرتیاں رواں سال مئی میں متوقع طور پر مکمل کر لی جائیں گی،تفصیلات کے مطابق پرائمری سکولوں میں اب گریڈ 9کی بجائے گریڈ14کے نئے اساتذہ بھرتی کیے جائیں گئے۔ اور مڈل سکولوں کے لئے گریڈ 16جبکہ ہائیر سکینڈری سکولوں کیلئے گریڈ 17میں بھرتی کی جائے گی۔بتایا گیا ہے کہ اردو ،

انگریزی اور عربی سکھانے کے ماہر ٹیچرز بھرتی کئے جائیں گے جو اپنے پیریڈ کے دوران اسی زبان میں بات کریں گے۔مزید بتایا گیا ہے کہ درجہ چہارم کے ملازمین کی ہر سال ریکروٹمنٹ کی جائے سکے گی۔محکمہ تعلیم پنجاب رواں سال 80ہزار نئے اساتذہ بھرتی کرے گا ،گریڈ 14،16اور17میں اساتذہ کی ریکروٹمنٹ رواں سال مئی 2017ءمیں مکمل کی جائے گی۔



کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…