پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں ہونیوالااہم ایونٹ منسوخ ،باضابطہ اعلان کردیاگیا

datetime 25  فروری‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی)پاکستان کے حالیہ واقعات اور دھماکوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل (پی ایف ڈی سی) نے پی ایف ڈی سی سن سلک فیشن ویک کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جو مارچ میں منعقد کیا جارہا تھا۔ڈان امیجز کی رپورٹ کے مطابق یہ فیشن ویک ویسے تو رواں سال 2 سے 5 مارچ تک منعقد کیا جانا تھا،

تاہم لاہور میں حال ہی میں ہونے والے دھماکے کے باعث کونسل نے اسے فی الحال منسوخ کرنا بہتر سمجھا، جبکہ حالات بہتر ہونے پر اسے دوبارہ منعقد کیا جائے گا۔کونسل کے پبلسسٹ کے مطابق ڈیزائنرز، کونسل اور پورا لاہور گزشتہ روز ہونے والے دھماکے سے کافی پریشان ہے اور ایسے موقع پر پاکستان سن سلک فیشن ویک جیسے بڑے ایونٹ کو منعقد کرنے پر محتاط ہونا چاہیے جس میں میڈیا کے ساتھ ساتھ پورے ملک سے فیشن سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کرتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…