اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی جوڑے کے پاس بم ہے،امریکی نسل پرست کو امریکہ میں ہی تعصب مہنگا پڑ گیا

datetime 25  فروری‬‮  2017 |

ہوسٹن (آئی این پی)پاکستانی جوڑے پر نسلی تعصب کے فقرے کسنے والے امریکی کو ہوائی جہاز سے اتار دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہوسٹن سے طیارہ اڑان بھرنے ہی والا تھا کہ پاکستانی جوڑے کو روایتی لباس میں دیکھ کر ایک امریکی نے طنزیہ انداز میں دریافت کیا کہ کیا ان کے پاس بم ہے۔پاکستانی جوڑا ان نسلی تعصب پر مبنی فقروں سے پریشان ہوا

تو ایک اور مسافر نے اس سارے واقعے کی ویڈیو بنائی اور متعلقہ شخص کو خبردار کیا کہ وہ اس قسم کے جملے استعمال نہ کرے۔ یہ ٹرمپ کا امریکا نہیں۔ دوسرے مسافروں نے احتجاج کیا تو جہاز کے عملے نے نامناسب فقرے کسنے پر اس تنگ نظر امریکی اور اس کی ساتھی کو جہاز سے اتار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…