اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

ایک اور سابق وزیر اوراہم سیاستدان کی کی آصف علی زرداری سے ملاقات،پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے

datetime 25  فروری‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر مملکت خالد لوند نے پی پی پی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی،زرائع کے مطابق بلاول ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کی دوران خالد خان لوند نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کرلی،خالد خان لوند آئندہ چند روز میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے،خالد خان لوند این اے 200 سے انتخابات میں حصہ لیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…