پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

یورپی ملک سے پاکستان مہنگی ترین منشیات کی سمگلنگ،نئے سکینڈل نے سِر اُٹھالیا

datetime 25  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)کسٹمز حکام نے لاہور کی تاریخ میں پہلی بار مہنگی ترین منشیات ’’ ماری جوانہ‘‘ کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ،لاکھوں روپے مالیت کی منشیات ناروے سے بک کرائے گئے گفٹ پیک میں چھپائی گئی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق ناروے سے فیصل ٹاؤن کیلئے جنرل پوسٹ آفس کے ذریعے گفٹ پارسل بک کرایا گیا

 

جب اس کی اچھی طرح کی چیکنگ کی گئی توا س میں سے لاکھوں روپے مالیت کی مہنگی ترین منشیات ’‘ ماری جوانہ ‘‘ برآمد ہو گئی ۔ کسٹم حکام کے مطابق مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی آگے بڑھائی جارہی ہے ۔ کسٹم حکام نے بتایا کہ لاہور کی تاریخ میں پہلی بار اس منشیات کی سمگلنگ کو ناکام بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…