اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا کی دو اہم شخصیات کوتحریک انصاف کامرکزی نائب صدر مقرر کردیاگیا

datetime 25  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا سے پارٹی کے 2 رہنماؤں اسد قیصر اور عائشہ نعیم کو تحریک انصاف کا مرکزی نائب صدر مقرر کر دیا۔ ہفتہ کو عمران خان کی منظوری کے بعد پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے دونوں رہنماؤں کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اسد قیصر اس وقت سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کے طو رپر فرائض انجام دے رہے ہیں اور پارٹی میں صوبائی صدر کے عہدے پر فائز تھے۔ جبکہ عائشہ نعیم کا تعلق بھی صوبہ خیبر پختوا سے ہے اور وہ صوبائی سطح پر تحریک انصاف شعبہ خواتین ونگ کی جوائنٹ سیکرٹری رہی ہیں۔ ۔۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…