پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

اگلے دو روز میں بارشوں ہوں گی یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

datetime 26  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات  کے فورکاسٹنگ آفیسر راشد بلا ل کے مطابق اگلے 2روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہاتاہم کوئٹہ ڈویژن میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔ کوئٹہ شیخ ماندہ 02، سمنگلی 01) ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آج ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت گوپس ، استورمنفی05، کالام، دیر، پارہ چنار منفی04، مالم جبہ، بگروٹ منفی 03، راولاکوٹ منفی 02 ، سکردو ، قلات میں 01 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ لاہور میں کم سے کم 09، کراچی 18، پشاور ، کوئٹہ اور اسلام آباد میں 07،گلگت 05،چترال 03اور ہنزہ میں 01تک رہنے کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…