اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

’’پاکستان کو ایک ساتھ 2دشمنوں کا سامنا ‘‘ افغانستان کی طرف دھیان دیا تو دوسرے ملک نے حملہ کردیا ۔۔ افسوسناک خبر آگئی

datetime 25  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق ورکنگ باؤنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ سے معمر خاتون شہید ہو گئیں ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بھارتی سیکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کر تے ہوئے ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ کر دی جس کی زر میں آنے سے رشیدہ بی بی نامی معمر خاتون شہید ہو گئی ۔پولیس کا کہنا ہے

کہ رشیدہ بی بی غلطی سے سرحد پار کر گئی تھی جو بھارتی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہوگئی تاہم اس کی میت ورثاءکے حوالے کر دی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ پاک فوج کو اس وقت دو محاظوں کا سامنا ہے ۔ ایک طرف افغانستان کی جانب سے آرہے دہشت گرد ہیں تو دوسری طرف بھارت کی بلااشتعال فائرنگ اور کھلم کھلا ایل او سی کی خلاف ورزی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…