پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

میری شادی کیوں نہیں کروارہے؟نوجوان کا لرزہ خیز اقدام

datetime 24  فروری‬‮  2017 |

صوابی(آئی این پی) صوابی کے علاقہ گدون آمازئی کے گاؤں منگل چائی میں شادی میں تاخیر کر نے پر جواں سال نوجوان نے دلبر داشتہ ہو کر خود پر فائرنگ کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ خالی روخان سکنہ منگل چائی نے تھانہ گدون اسٹیٹ میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کا پچیس سالہ

بیٹالعل زیب جو کہ جلد شادی کرانے کا خواہش مند تھا مگر تاخیر کی وجہ سے طیش میں آکر اس نے اپنے آپ پر پستول سے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا گدون پولیس نے والد کی رپورٹ پر ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…