اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

پاک افغان سرحد کی بندش ،افغانیوں کی مشکلات دورکرنے کیلئے اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 24  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاک افغان سرحد کی بندش کے باعث پاکستان میں موجود افغانیوں کی مشکلات کا نوٹس لے لیا ۔ جمعہ کو ترجمان وزارت داخلہکے  بیان کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے متعلقہ حکام کو پاکستان آئےافغان شہریوں کے ویزےسے متعلقہ مسائل فوری طور پر حل کرنے کی ہدایت کی ہے

ترجمان وزارت داخلہکے  بیان کے مطابق ۔وزیر داخلہ کے حکم پر ریجنل پاسپورٹ آفس پشاور کو افغان شہریوں کے ویزوں میں توسیع کرنے کا اختیار دے دیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد افغان شہریوں کی مشکلات دور کرنا اور قانونی طریقے سے پاکستان آنے والوں کو سہولت پہنچانا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…