پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

’’ پاک فوج یونہی تو افغانیوں کیخلاف آپریشن نہیں کر رہی‘‘ جمعہ کے روز پاکستان بڑی تباہی سے بچ گیا ۔۔ پاکستانی جوانوں نے افغان دہشت گرد گرفتار کرلیا ۔۔ اس سے کیا بر آمد ہوا ؟ ہوشرربا انکشاف

datetime 24  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سی ٹی ڈی کی بروقت کارروائی سے پشاور شہر بڑی تباہی سے بچ گیا۔ خطرناک بارودی مواد سمیت افغانی دہشتگرد گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداددہشتگردی پشاور ونگ نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ خفیہ اطلاع پر سی ٹی ڈی اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے

اچینی خوڑ رنگ روڈ سے دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ دہشتگرد نعمت اللہ عرف فدائی کی تحویل سے خطرناک بارودی مواد بھی برآمد کر لیا گیاہے۔ گرفتار دہشتگرد کا تعلق افغانستان سے ہے اور وہ پشاور کے علاقہ یکہ توت میں رہائش پذیر تھا جسے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔‎‎



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…