پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور،ڈیفنس بم دھماکہ ،اہم رہنماکوبڑاصدمہ

datetime 23  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن )ڈیفنس زیڈ بلاک کمرشل مارکیٹ دھماکہ میں شہید ہونیوالے معظم پراچہ جماعت اسلامی کے رہنما فرید پراچہ کے قریبی رشتہ دار بتائے گئے ہیں۔ جن کے بارے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وہ پاکستان میں غیر ملکی موبائل کمپنی کے کنٹرول فیچر تھے۔

جب وہ متاثرہ عمارت میں تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے آئے تو دھماکہ ہوگیا۔ غیر ملکی موبائل کمپنی کے ترجمان مسٹر رابرٹ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی شہید معظم پراچہ کے گھر واقع ماڈل ٹاؤن گئے۔ جہاں انہوں نے شہید کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…