بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

’’یہ آدمی اب تک کیوں بچا ہوا ہے؟‘‘خفیہ اداروں نے دہشتگردوں کی کال ٹریس کر لی

datetime 23  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم جماعت القاعدہ نے کراچی پولیس کے اہم آفیسر رائو انوار سے اپنے ساتھیوں کی ہلات کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹیلی جنس اداروں نے دہشتگردوں کی ایک کال ٹریس کی ہے جس میں عمر خراسانی نامی دہشتگرد کی جانب سے یہ پوچھا گیا ہے کہ رائو انوار اب تک کیوں بچا ہوا ہے؟ اس کال کے ٹریس کئے جانے کے بعد پولیس آفیسر رائو انوار کی سیکورٹی کو بہتر بنانے کیلئے

انہیں مزید نفری بھی فراہم کر دی گئی ہے۔ پولیس کی نفری کو رائو انوار کی رہائش گاہ پر بھی تعینات کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سندھ پولیس کے اہم آفیسر رائو انوار نے کراچی میں دہشتگردانہ کارروائیوں اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف قابل ذکر کارنامے سر انجام دیئے ہیں اور چند روز قبل بھی انہوں نے رات گئے آپریشن میں 8دہشتگردوں کو ہلاک کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…