پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

’’لاہور گلبرگ میں بم دھماکے کے بعد پا ک فوج پہنچ گئی ‘‘ سرچ آپریشن کے بعد اہم اعلان کر دیا

datetime 23  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن ) پاک فوج کے جوانوں نے گلبرگ میں واقعہ میگاٹاورکو اپنے حصار میں لے لیا۔ جس کے بعد میگاٹاور میں مکمل سرچ آپریشن کرنے کے بعد عمارت کلیئر قراردیا سرچ آپریشن کے دوران مین بلیووارڈ کی سروس لین ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران میگاٹاورمیں لوگوں کی بڑی تعداد موجود رہی۔

فوجی جوانوں نے سیڑھیوں اور لفٹ کے ذریعے میگا سنٹر کا مکمل جائزہ لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…