پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

دہشت گردوں کے نیٹ ورک کی تباہی،امریکہ نے پاکستان کوبڑی یقین دہانی کرادی

datetime 23  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو تباہ کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرتا رہے گا۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو یہاں سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری سے ملاقات کے دوران کہی۔امریکی سفیر نے پاکستان بھر میں ہونے والے حالیہ ہولناک دہشت گرد حملوں کی مذمت کی اور ان حملوں میں شہید ہونے والوں کے خاندانوں کے ساتھ اظہارِ تعزیت کیا۔

امریکی سفیر نے اس بات پر زور دیاکہ افغانستان میں امریکی افواج نے اپنے افغان ہم منصبوں کے ساتھ ملکر کام کرتے ہوئے ان گروہوں کے خلاف کارروائی کی ہے، جنہوں نے پاکستان میں حملوں کی ذمہ داری قبول کی۔ امریکہ دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو تباہ کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔ امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے سیکرٹری خارجہ اعز از احمد چوہدری کو امریکہ میں پاکستانی سفیر تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…