جمعرات‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2026 

چھٹے روز بھی پاک افغان بارڈ ر ہر قسم کی آمدروفت کیلئے بند ہونے کاافسوسناک نتیجہ سامنے آگیا

datetime 22  فروری‬‮  2017 |

چمن ( آئی این پی ) پاک افغان بارڈ ر چھٹے ورز بھی ہر قسم کی آمدروفت کیلئے بند رہا ،موبائل تھری جی اور فورجی نیٹ سسٹم بھی مکمل طورپر بند ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر منگل کو چھٹے روز بھی ہرقسم کی آمدروفت کیلئے بند رہا جس کے باعث چمن سے جانے والی سبزیوں کی بندش کے باعث افغانستان کے نزدیکی علاقوں میں قلت پید ہوگئی .

مسافروں کی بڑی تعداد اب بھی بارڈر کھولنے کے انتظارمیں بیٹھے ہوئے ہیں ،بارڈر کی بندش کے سبب افغانستان جانے والے ٹرکوں میں فریش فروٹ بھی خراب ہونے لگی ۔ چمن کے سینکڑوں افراد جو روزانہ کی بنیا د پر محنت مزدوری کرنے جاتے تھے وہ بارڈر کی بندش کے بعد سب بے روزگار ہوکر نان شبینہ کے محتاج ہوگئے ہیں جبکہ موبائل تھر ی جی اور فورجی انٹرنیٹ سسٹم بھی مکمل طور پر بند ہے ۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…