بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان پیپلزپارٹی کو ایک اور بڑا دھچکا، دو اہم ترین رہنما تحریک انصاف میں شامل

datetime 22  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر اور ان کی بھتیجی سابق وزیر خارجہ حناربانی کھر کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ، معتبر ذرائع نے تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر ترین رہنما اور پنجاب کے سابق گورنر غلام مصطفیٰ کھر اور ان کی بھتیجی پاکستان کی سابق

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہےجس کا اعلان آئندہ چند روز میں متوقع ہے، اس حوالے سے معتبر ذرائع ان کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق کر رہے ہیں۔ سیاسی حلقے جہاں اسے پاکستان پیپلزپارٹی کو دھچکا قرار دے رہے ہےوہیں پاکستان تحریک انـصاف کی بڑی کامیابی قرار دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…