پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

’’قوم تسلی رکھے ‘‘ خوفناک پیغامات عوام میں گردش کرنے لگے ۔۔آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کر دیا

datetime 22  فروری‬‮  2017 |

راولپنڈی(مانیٹنرگ ڈیسک) ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر آئی ایس پی آر سے متعلق پیغامات افواہیں ہیں۔ آئی ایس پی آر کے پیغامات واٹس ایپ کے ذریعے جاری نہیں کئے جاتے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ان پیغامات میں جعلی تھریٹ، وارننگز اور رابطہ نمبرز دیے گئے ہیں،

آئی ایس پی آرصرف آفیشل ویب سائٹ، ٹوئٹر اور فیس بک پرپیغام جاری کرتاہے۔پیغامات صرف آفیشل ویب سائٹ کے ذریعے جاری کئے جاتے ہیں۔ خطرات پر مشتمل پیغامات سے آئی ایس پی آر کا کوئی تعلق نہیں عوام تسلی رکھے یہ پیغامات صرف افواہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…