پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

حکومت کے آخری دن،وزیراعظم نوازشریف اور نئے آرمی چیف قمر باجوہ میں کیا چل رہاہے؟بڑا دعویٰ کردیاگیا‎

datetime 21  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہےکہ نواز حکومت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہوچکے ہیں جو 2017 کے لئے خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ اگروزیراعلی شہبازشریف رینجرزکوخود پنجاب میں آپریشن کے لئے د عوت دیتے توا نکی عزت میں اضافہ ہوتا۔انہوں نے کہاکہ جنرل قمرجاویدباجوہ کی تقرری کوابھی 100دن مکمل نہیں ہوئے ہیں

لیکن ان کے وفاقی حکومت سے تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ فوجی عدالتوں کامعاملہ ہویاڈان لیکس ہرسطح پرنوازحکومت اورآرمی چیف کے درمیان تعلقات زیروپوائنٹ پرپہنچ چکے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ 2017حکومت کےلئے بہت ہی مشکل سال ثابت ہوگا۔شیخ ر شید نے کہاکہ اگرنوازحکومت نے آرمی چیف سے اپنے تعلقات بہترنہ بنائے تواس سے نہ صرف حکومت بلکہ عوام کے لئے بھی مسائل پیداہونگے۔

dgssb by siasatpk



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…