منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

افغان بارڈرکی صورتحال،پاک فوج نے سرحدی قبائل کو اعتماد میں لے لیا

datetime 21  فروری‬‮  2017 |

چمن (آئی این پی) انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور میجر جنرل ندیم احمدانجم نے کہا ہے کہ بھارت اپنے مذموم مقاصد کیلئے افغانستان کو استعمال کر رہاہے ‘ بھارت نے افغانستان کو استعمال کر کے پاکستان میں دہشت گردی کی لہر پیدا کی ، غیور اور محب وطن قبائل کی موجودگی میں کوئی بدامنی نہیں کر سکتا ‘ اقتصادی راہداری کو ہر صورت میں محفوظ بنایا جائے گا۔ منگل کو یہاں مختلف قبائل کے امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ندیم احمد نے کہا کہ

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ بھارت اپنے مذموم مقاصد کے لئے افغانستان کو استعمال کر رہا ہے۔ بھارت نے افغانستان کو استعمال کر کے دہشت گردی کی لہر پیدا کی۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔ غیور اور محب وطن قبائل کی موجودگی میں کوئی بدامنی نہیں کر سکتا۔ تعلیم میں بھی ایف سی بلوچستان کے عوام کی بھرپور خدمت کر رہی ہے۔ آئی جی ایف سی نے کہاکہ اقتصادی راہداری کو ہر صورت میں محفوظ بنایا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…