اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

جیسے ہی دہشت گرد اندر آیا تو ۔۔۔!  چارسدہ کچہری پر حملہ کیسے ناکام ہوا۔۔دہشت گرد کیا کرنا چاہ رہے تھے؟بہادر پولیس اہلکار نےخوفناک کارروائی کی کہانی سنا ڈالی

datetime 21  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) جیسے ہی دہشت گرد اندر آیا تو ہم نے اس پرفائرنگ شروع کردی جس کے بعد اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا، چارسدہ کچہری پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکار نے خوفناک کارروائی کی تمام روداد سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ کچہری پر دہشتگردوں کے خوفناک حملے کو ناکام بنانے والے

ایک بہادر پولیس اہلکار نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ باہر سے فائرنگ کی آوازیں آرہی تھیں ،جس گیٹ کے قریب ہم کھڑے تھے ،دہشت گرد نے اسے توڑنے کی کوشش کی اور ہینڈ گرنیڈ بھی پھینکے ۔اس نے کہا کہ جیسے ہی دہشت گرد نے ہینڈ گرنیڈ پھینکے تو ہم نے جواب میں اس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دہشت گرد ہلا ک ہو گیا ۔واضح رہے کہ آج پولیس اہلکاروں نے دہشتگردوں کا چارسدہ کچہری پر ایک بڑا حملہ ناکام بناتے ہوئے تمام تین خودکش حملہ آوروں کو جہنم واصل کر دیا ہے ، بہادر پولیس اہلکاروں نے دو دہشت گردوں کو فائرنگ کر کے مارا جبکہ ایک دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا تھا جس کے نتیجے میں 7افراد شہید جبکہ ڈیڑھ درجن سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…