اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

’’میں اور مایوس۔۔۔۔؟‘‘ صحافی نے عمران خان سے ایسا کیا سوال کیا کہ وہ قہقہے لگانے پر مجبور ہو گئے

datetime 21  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت سے قبل تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے صحافی نے سے سوال کیا کہ خان صاحب افسردہ لگ رہے ہیں جس پرانہوں نے جواب دیا

کہ میں اور مایوس؟ یہ کہہ کر قہقہہ لگا دیا ۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت 4 دن کے وقفے کے بعد دوبارہ ہوئی اور جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے سماعت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…