اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

سیکورٹی اہلکاروں کی زبردست کارروائی۔۔راولپنڈی میں دہشتگردی کا خوفناک منصوبہ ناکام

datetime 21  فروری‬‮  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی ڈی نے راول پنڈی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق انٹیلی جنس حکام کی نشاہدہی پر راول پنڈی ریلوے کالونی کےقریب کارروائی کی گئی، کارروائی کے دوران دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا۔دہشت گرد کی شناخت ستار خان کے نام سے ہوئی ہے، دہشت گرد کے قبضے سے

بارودی مواد اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ دہشت گرد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد شہر میںخوفناک دہشت گرد انہ کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…