ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

’’بریکنگ نیوز ‘‘ چار سدہ کے بعد پاکستان کا ایک اور بڑا شہر زور دار دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ ہلاکتیں 

datetime 21  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں بارودی سرنگ دھماکہ 2افراد جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے بعد ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 2افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ واضح رہے کہ اس کچھ دیر قبل چار سدہ میںضلع کچہر ی کے قریب دو دھماکے ہو گئے

جن کی وجہ سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر تین خود کش بمباروں کی اطلاع ملی تھی کہ وہ کچہری میں داخل ہونا چاہتے تھے۔ ان تین میں سے دو خود کش بمبار خود کو اڑاچکے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں تاہم جاں بحق افراد کی تعداد کے بارے میں ابھی تک کچھ نہیں بتایا جا رہا ۔ ڈی پی او چار سدہ کے مطابق 3 خود کش حملہ آوروںکو ہلاک کیا جا چکا ہے جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیاگیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…