پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

کچہری میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہنگامی حالات ۔۔فائرنگ جاری!!

datetime 21  فروری‬‮  2017 |

چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخواہ کے علاقے چارسدہ میں دو دھماکے سنے گئے ہیں جن کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔تفصیل کے مطابق چار سدہ میں ضلع کچہر ی کے قریب دو دھماکے ہو گئے جن کی وجہ سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔دھماکے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کے بعد علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سیکورٹی کو ہائی الرٹ کیا ہوا تھا اس لئے دہشت گرد عمارت کے اندر داخل نہیں ہو سکے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق دو خود کش حملہ آور کچہری پہنچے تھے جس میں سے ایک کو گیٹ پر روک لیا گیا جبکہ دوسرا حملہ آور اندر داخل ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…