بدھ‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2026 

گوادر ،چین سے اہم ترین چیز پہنچ گئی

datetime 21  فروری‬‮  2017 |

کوئٹہ (این این آئی)گوادر میں ایک اور بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا ،پورٹ ذرائع کے مطابق پیر کو چین سے تعمیراتی ساما ن لے کر پنگ ان سونگ نا می چینی بحری جہاز گوادر پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا ،جہاز میں گوادر

فری پورٹ زون کا ساما ن موجود ہے جو گوادر میں فری زون کی تعمیر میں کام آئے گا ،نو مبر میں افتتا ح کے بعد گوادر پورٹ کو فعا ل کر دیا گیا تھا اور اس پر بڑے جہاز سامان لے کر لنگر انداز ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…