جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

لاہورمیں پاکستان سپرلیگ کا فائنل دیکھنے کے خواہشمند ہوجائیں تیار،ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیاگیا

datetime 20  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کافائنل لاہورمیں کھیلے جانے کے حتمی فیصلے کے بعد اس اہم ترین ایونٹ کےدوسرے ایڈیشن کےلئے ٹکٹ فروخت کرنے کاشیڈول جاری کردیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی سی ایل کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ فائنل میچ کے ٹکٹوں کی فروخت 25فروری سے شروع کردی

جائے گی ۔ انہوں نے کہاکہ پی ایل ایس کے ٹکٹس مختلف بوتھوں اورآن لائن بھی فروخت کئے جائیں گے ۔نجم سیٹھی نے کہاکہ پی ایس ایل میں شامل کچھ کھلاڑیوں کے ریٹس بڑھادیئے گئے ہیں جبکہ غیرملکی کھلاڑی بھی فائنل میچ کھیلیں گے تاہم انہوں نے فائنل میچ کھیلنے والے غیرملکی کھلاڑیوں کے نام بتانے سے انکارکردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…