پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کے سینئررہنما و سابق سینیٹر انتقال کرگئے

datetime 20  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹرکاظم خان انتقال کر گئے ہیں ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق کاظم خان کی نمازجنازہ کراچی میں اداکی گئی جس میں ان کے رشتہ داروں سمیت سیاسی وسماجی شخصیات نےکثیر تعداد میں شرکت کی ۔

مرحوم پیپلزپارٹی کے رہنما،پاکستان بارکونسل کےسابق وائس چیئرمین اورسابق سینیٹرتھے ۔سابق سینیٹرکاظم خان کی وفات پر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو نے اللہ تعالی سے مرحوم کی بلندی درجات اورلواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کی دعاکی ۔

موضوعات:



کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…