ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضرت ابوبکرصدیقؓ کا حضورﷺ سے محبت کا ایمان افروز واقعہ

datetime 20  فروری‬‮  2017 |

ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوگئے اور بیماری کی شدت کی وجہ سے بستر پر سو رہے تھے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ عیادت کے لیے حاضرخدمت ہوئے اور آپ کو بستر مرض پر پڑے دیکھ کر غمگین ہوگئے۔ جب واپس اپنے گھر گئے تو غم کی شدت کی وجہ سے بیمار پڑ گئے اور صاحب فراش ہوگئے ۔

جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم شفایاب ہوئے تو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ اقدس پر نظر پڑتے ہی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا چہرہ خوشی سے دمکنے لگا اور انہوں نے دو شعر کہے ترجمہ ’’میرے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوئے تو میں نے انکی عیادت کی ، پھر میں انکے غم میں بیمار ہوگیا ، جب میرے حبیب شفا یاب ہوگئے تو وہ میری عیادت کو آئے اور انکے چہرے پر نظر پڑتے ہی میں بھی شفا یاب ہوگیا‘‘۔ یہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی آپ (ص) کے ساتھ کمال محبت کا ایک نمونہ تھا۔ اللہ ہمیں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اسی طرح کی سچی محبت نصیب فرمائے-
ﺁﻧﺤﻀﻮؐﺭ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ’’ﺍﻧﺠﯿﺮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺁﺩﻣﯽ ﻣﺮﺽ ﻗﻮﻟﻨﺞ ﺳﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺍﻧﺠﯿﺮ ﮐﮭﺎﯾﺎ ﮐﺮﻭ‘‘۔ ﺍﻧﺠﯿﺮ ﺑﻮﺍﺳﯿﺮ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔ ﻣﻨﮧ ﮐﯽ ﺑﺪﺑﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺳﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﻝ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﺮﻣﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﻟﻄﯿﻒ ﺍﻭﺭ ﺯﻭﺩ ﮨﻀﻢ ﮨﮯ۔
ﺭﺳﻮﻝﷺ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ’’ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﮭﺎﯾﺎ ﮐﺮﻭ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺗﯿﻞ ﮐﯽ ﻣﺎﻟﺶ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﻮ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺭﻭﻏﻦِ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﯽ ﻣﺎﻟﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭼﺎﻟﯿﺲ ﺭﻭﺯ ﺗﮏ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ‘‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…