پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

فضا میں فائرنگ کے بعد گولی کہاں جاتی ہے؟

datetime 21  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلحہ جوکہ جنگوں کے دوران یا اپنی حفاظت کیلئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن اب اسلحہ کا استعمال شادی بیاہ کی تقریبات میں بھی زورو شور سے اسکا استعمال غیر قانونی عمل ہونے کے باوجود جاری ہے۔خوشیوں کیتقریبات میں ہوائی فائرنگ کے غیرقانونی عمل کے باعث کسی کو گولی لگنے یا کسی کی موت واقع ہونے کی وجہ سے خوشیاں غم میں بدل جاتی ہے ۔

سینکڑوں واقعات کے باوجود یہ غیر قانونی اقدام ایک غلط رسم کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ ہوائی فائرنگ جب کی جاتی ہے تو کیا ہوتا ہے۔ آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ جب آپ ہوا میں فائر کرتے ہیں تو نکلنے والی گولی دو میل اوپر تک سفر کرنے بعد جب نیچے زمین کی طرف آتی ہیں توتب ہی اصل خطرناک صورتحال پیدا ہوتی ہے۔تیز رفتار سے اپنی حد تک پہنچ کے گولی رفتار صفر فی گھنٹہ ہو جاتی ہے اور جب یہ زمین کی طرف گرتی ہے تواسکی رفتار میں اضافی ہو جاتا ہے اورگرنے تک یہ 400میل فی گھنٹہ کی رفتار پکڑ لیتی ہے اور جب یہ جس چیز سے ٹکراتی ہے اسکو ختم کر دیتی ہیں۔ہرسال ہوائی فائرنگ سے ہر سال متعدد افراد ہلاک ہوتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…