پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی موج لگ گئی کتنے لاکھ ملازمین کوشاندار ترقیاں دینے کا فیصلہ ہو گیا؟

datetime 20  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت بازی لے گئی۔ پنجاب کےتقریباََایک لاکھ ستر ہزار سے زائد سرکاری سکولوں کے اساتذہ کو ترقیاں دینے کا فیصلہ ہو گیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے تمام ضلعوں کے ایجوکیشن آفیسرز کو جاری نوٹی فیکیشن میں حکم جاری کیا گیا ہے کہ تمام اساتذہ کو اگلے سکیلز میں ترقی دی جائے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سکیل 9 اور 12 کے سوا لاکھ سے زائد اساتذہ کو

سکیل 14 دیا جائے گا ۔ سکیل 14 اور 15 کے 40 ہزار اساتذہ کو سکیل 16 میں ترقی دی جائے گی جبکہ سکیل 16 کے 25 ہزار اساتذہ کو سکیل 17 میں ترقی دی جائے گی۔مجموعی طور پر پنجاب کے سرکاری سکولوں میں تعینات 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد اساتذہ کو اگلے سکیلز میں ترقی دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…